براؤزنگ PTI Chairman

PTI Chairman

توہین عدالت کیس: ہائی کورٹ کا شوکاز نوٹس عمران کو ارسال

اسلام آباد: عدالت عالیہ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کے کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔نجی

خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، عدالت طلب

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر توہین

توہین عدالت کیس: عمران خان کیخلاف متفرق درخواست دائر

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے متفرق درخواست دائر کردی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کے ویڈیو کلپس

دہشت گردی کے مقدمے میں عمران کی 3 روزہ راہداری ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تین روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو 25 اگست تک عمران خان کو گرفتار

عمران نے ملعون سلمان رشدی پر حملے کو افسوس ناک ٹھہرادیا

لندن/ اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے شاتم رسول سلمان رشدی پر قاتلانہ حملے کو خوف ناک اور افسوس ناک قرار دے دیا۔عمران خان کا برطانوی اخبار دی گارجین کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ برطانوی مصنف سلمان رشدی ایک مسلمان گھرانے سے تعلق

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مزید 10 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کو کنفرم کردیا۔سربراہ پی ٹی آئی عمران خان ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش ہوئے،

سابق وزیراعظم عمران خان عدالت پیش، راہداری ضمانت منظور

پشاور: عدالت عالیہ میں سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے راہداری ضمانت کے لیے درخواست پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی، جس کے لیے وہ خود عدالت گئے۔سابق وزیراعظم

لانگ مارچ ختم، عمران کا حکومت کو انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کا الٹی میٹم

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو نئے انتخابات کا اعلان کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے 6 روز کا الٹی میٹم دے دیا۔جناح ایونیو اسلام آباد پر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا

عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعہ کو کریں گے

لاہور: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے جمعہ کو حکومت کے خلاف اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد لانگ مارچ کی