براؤزنگ PSX

PSX

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، کاروباری دن کا منفی اختتام

کراچی: دن بھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری رہا، تاہم کاروباری دن کا منفی اختتام ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 17 ہزار تک بلند ہوا، تاہم کاروبار کا اختتام منفی رہا۔ 100 انڈیکس 1308 پوائنٹس کمی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس کی تاریخ ساز اُڑان جاری

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھی جا رہی ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1257 پوائنٹس اضافے سے ایک…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 3600 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: منگل کو 3000 سے زائد پوائنٹس کے خسارے پر بند ہونے والی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک موقع پر 1700 سے زائد پوائٹنس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، تاہم…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھولیا

کراچی: 100 انڈیکس 980 پوائنٹس اضافے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 980 پوائنٹس کے اضافے سے 82947 کی سطح پر…

اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی دن: 100 انڈیکس پہلی بار 69 ہزار کی حد عبور کرگیا

کراچی: پیر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا تاریخ ساز دن کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا، اس روز کے آغاز میں ہی خاصی تیزی دیکھی گئی۔ پیر کو کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس…