کراچی میں دھرنے، ٹریفک نظام درہم برہم، 5موٹرسائیکلیں نذرآتش
کراچی: شہر قائد میں سانحہ مچھ کے خلاف 28 مقامات پر دھرنے جاری ہیں، جس سے شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے جب کہ شاہراہ فیصل اور گلستان جوہر کے راستے بند ہونے سے ایئرپورٹ آنے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔کراچی میں مرکزی دھرنا!-->…