براؤزنگ protest

protest

عوامی احتجاج پر منگولیا کے وزیراعظم مستعفی

اولان باتور: حکومت مخالف شدید احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد منگولیا کے وزیراعظم خورلس اوکھنا نے کورونا وبا پر قابو پانے پر ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منگولیا میں کورونا وبا بے

یہی صورتحال رہی تو لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کریں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کے احتجاج کی یہی صورت حال رہی تو لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جس اسمبلی پر فضل الرحمان لعنت بھیجتے ہیں، اس پر بلاول آج جشن

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج!

اسلام آباد: پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیا۔احتجاجی مظاہرے سے پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان، مریم نواز اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا اور حکومت کو

حکومت کا ریڈزون میں پی ڈی ایم کو احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ!

اسلام آباد: پی ڈی ایم کو حکومت نے ریڈزون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، کسی کو پہلی دفعہ

کراچی میں دھرنے، ٹریفک نظام درہم برہم، 5موٹرسائیکلیں نذرآتش

کراچی: شہر قائد میں سانحہ مچھ کے خلاف 28 مقامات پر دھرنے جاری ہیں، جس سے شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے جب کہ شاہراہ فیصل اور گلستان جوہر کے راستے بند ہونے سے ایئرپورٹ آنے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔کراچی میں مرکزی دھرنا

سانحہ مچھ: کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک جام!

کراچی: مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے مچھ واقعے کے خلاف کامران چورنگی، نارتھ کراچی کے علاقے پاور ہاؤس، نمائش اور ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دھرنے دیے گئے اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔دھرنوں کے سبب سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا،

پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن مسترد، دُکانیں کھولنے اور مزاحمت پر متعدد تاجر گرفتار!

لاہور: پنجاب بھر کے تاجروں نے اسمارٹ لاک ڈاؤن مسترد کردیا، لاہور، فیصل آباد اور دیگر کئی شہروں میں دکانیں کھولنے کی کوشش کی گئی جسے پولیس نے ناکام بنادیا، مزاحمت کرنے پر متعدد تاجروں کو گرفتار بھی کرلیا۔عید پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے

حکومتی اقدامات اور بجٹ کے خلاف اپوزیشن کا شاہراہ دستور پر احتجاج

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنے اتحادیوں کا اعتماد کھوچکی، عمران خان اعتماد کا ووٹ لے کر دکھائیں۔اپوزیشن ارکان نے حکومتی پالیسیوں اور بجٹ کے خلاف اسلام آباد کی شاہراہ