پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی متوقع
اسلام آباد: یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی متوقع ہے۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے، جس کے باعث یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…