براؤزنگ Price reduce

Price reduce

عالمی منڈی میں تیل سستا: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: پچھلے کچھ سال کے دوران بدترین مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے خوش خبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ یکم نومبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پٹرول 10 اور ڈیزل 13 روپے سستا

اسلام آباد: آئندہ پندرہ روز کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی…

ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی، پٹرول کے نرخ برقرار

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی جب کہ پٹرول کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جب کہ پٹرول کی قیمت…

وزیراعظم کی پٹرولیم قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تجویز، نرخوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سمری ترتیب دینے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ملک کے معروف اردو روزنامے کی رپورٹ کے مطابق اپنے رفقاء کی مشاورت سے وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی