عمران حکومت کا تیسرا سال مثالی ہوگا، شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن میں بہت سے لوگوں کو نااہل ہوتا دیکھ رہے ہیں۔وزیر ریلوے نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سب اپنی دو سال کی کارکردگی پیش کررہے ہیں تو ہم بھی عوام کی عدالت میں آئے ہیں، ہم ایشیا کا سب!-->…