براؤزنگ President of Pakistan

President of Pakistan

بھارت کیخلاف کامیابی پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کی مبارک باد

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت سیاسی رہنماؤں نے بھارت کے خلاف شان دار کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے ٹویٹر پر قومی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا

بھارت کی ہندوتوا پالیسی سے علاقائی سالمیت کو خطرہ ہے: صدر علوی

اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان اور چین کے تعلقات میں دراڑ پیدا کرنے کی کوشش میں ناکام ہوگا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، صدر

پارلیمنٹ سے صدر کا خطاب: اپوزیشن کے حکومت مخالف نعرے، واک آؤٹ

اسلام آباد: نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں صدر مملکت نے خطاب کیا جب کہ اپوزیشن کی جانب سے ہلڑبازی دیکھنے میں آئی۔حکومت مخالف نعرے لگائے، شورشرابا کیا گیا اور پھر واک آئوٹ کیا۔ پارلیمان کے مشترکہ

افواج پاکستان نے جرأت مندی سے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے قوم کی مدد سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی، مقبوضہ کشمیر پر اپنے اصولی موقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔انہوں نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم دفاع

ہسپتالوں میں آکسیجن کی فراہمی کی صلاحیت دباؤ کا شکار ہے، اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسپتالوں میں آکسیجن کی طلب میں اضافے کے باعث آکسیجن کی فراہمی کی صلاحیت اب دباؤ کا شکار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر ہاﺅس کراچی میں کورونا وائرس کی…

جعلی ٹیکس ریفنڈ کیس: صدر مملکت کا ایف بی آر پر اظہار برہمی!

اسلام آباد: صدر مملکت نے جعلی دعووں کی تفتیش میں ناکامی پر ایف بی آر پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایف بی آر کو جعلی ٹیکس ری فنڈ کیس میں ایک کروڑ 44 لاکھ روپے کی وصولی کا حکم دے دیا اور وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلے کے

عدالت عظمیٰ میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کرانے کا ریفرنس دائر!

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کے الیکشن شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کے لیے ریفرنس عدالت عظمیٰ بھجوانے کی منظوری دی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر پاکستان نے ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ میں ریفرنس

بھارتی بالادستی کے عزائم سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے، صدر علوی

اسلام آباد: صدر مملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان تائیوان، تبت، سنکیانگ پر چین کی حمایت کرتا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی وزیرِ دفاع وے فَنگ حا نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لیے دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا

گلگت بلتستان عام انتخابات، صدر علوی نے منظوری دے دی!

اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے لیے عام انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے لیے عام انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔