براؤزنگ President of America

President of America

طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے: امریکا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔جیک سلیوان نے کہا کہ براہ راست امداد کے لیے طالبان کو اپنے وعدے پورے

طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ابھی بہت دُور کی بات ہے: امریکی صدر

واشنگٹن: افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے یا نہیں کرنے کے حوالے سے عالمی طاقتیں مخمصے کا شکار نظر آتی ہیں، امریکا اور اتحادی افواج کا انخلا ہوچکا، تاہم امریکا اب بھی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتا۔اس حوالے

افغانستان میں امریکا کا فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہوجائے گا، بائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا کا فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہوجائے گا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے طویل جنگ ختم کرنے کا فیصلہ درست ہے، مشن تب ہی مکمل ہوگیا تھا جب اسامہ بن

امریکی معیشت کی بحالی کا عظیم منصوبہ پیش کردیا گیا!

واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے معیشت کی بحالی کا سب سے بڑا منصوبہ پیش کردیا جو 23 کھرب ڈالر کا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے امریکا میں نئی معیشت کی بحالی اور انفرا اسٹرکچر کو سہارا دینے کے لیے بڑا منصوبہ پیش کیا ہے جس کی مالیت 23…

جوبائیڈن نے پوتن کو قاتل قرار دے دیا، روس کا اظہار ناراضی!

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو قاتل ٹھہرادیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ اینکر کی طرف سے امریکی صدر جوبائیڈن سے سوال کیا گیا، کیا آپ روسی صدر پوتن کو قاتل سمجھتے ہیں، جس پر انہوں نے جواب میں…

ایران جوہری معاہدے کا پاسدار بنے پھر پابندیاں ختم کریں گے، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی تجدید سے پہلے ایران پر پابندیاں ختم نہیں کرسکتے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن نے ایران پر پابندیوں کے خاتمے کو جوہری معاہدے کی تجدید اور عمل

ٹرمپ کے متعین کردہ جج نے صدر جوبائیڈن کا فیصلہ معطل کردیا

واشنگٹن: امریکی عدالت نے جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکا میں انسانی حقوق کے کچھ گروپوں نے صدر جوبائیڈن کا 100 روز کے لیے تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

جوبائیڈن صدر بنے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی مہم میں حریف جوبائیڈن پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ انہوں نے کہا جوبائیڈن منتخب ہوگئے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا۔امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے مہم انتہا کو چھو رہی ہے اور اس موقع پر امریکی صدر حریف