براؤزنگ President

President

نفرت، جھوٹ، فساد فتنہ کی سیاست پی ٹی آئی نے متعارف کرائی، نواز شریف

لاہور: تین بار ملک کے وزیراعظم رہنے والے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اکیلا مجرم نہیں تھا اس کو لانے والے اس سے بڑے مجرم تھے، ان کا بھی پورا پورا حساب لینا چاہیے۔نومنتخب ارکان اسمبلی سے خطاب

طالبان کی سرپرستی میں ٹی ٹی پی خطے کیلئے سنگین خطرہ ہے، سلامتی کونسل

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا گیا ہے کہ جنوبی اور وسطی ایشیا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ایک سنگین اور بڑھتا ہوا خطرہ بن چکی ہے۔یہ بات ڈنمارک کی نائب مستقل نمائندہ ساندرا جینسن لینڈی نے بدھ کو نیویارک میں ہونے والے

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر صدر زرداری نے دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 کی ذیلی شق ایک کے مطابق پریکٹس اینڈ…

کے یو جے دستور کے انتخابات: حامد الرحمٰن صدر، نبیل اختر سیکریٹری منتخب

کراچی: کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات برائے 2024-25 میں دی ڈیموکریٹس پینل کے صدر اور سیکریٹری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے ہیں۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات میں دو پینل اورکچھ آزاد امیدواروں نے حصہ لیا،…

استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان، علیم خان صدر

لاہور: ملکی سیاست میں نمودار ہونے والی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداران کا اعلان کردیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کرتے ہوئے بتایا…

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز…

سپریم کورٹ بل کیخلاف درخواستیں: صدر، وزیراعظم وغیرہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں میں فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عمرعطا

شمالی کوریا کے صدر کورونا میں مبتلا، حالت تشویش ناک

پیانگ یانک: شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد سے اُن کی حالت تشویش ناک ہے۔بیرون ممالک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی حالت کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث شدید تشویش

ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی طبیعت ناساز

لاہور: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں، انہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔پی ڈی ایم کو فعال کرنے کے لیے ان دنوں میاں شہباز شریف

اگر طالبان دہشت گرد تو پھر گاندھی اور نہرو بھی دہشت گرد تھے: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی: دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کا کہنا ہے کہ اگر طالبان دہشت گرد ہیں تو پھر جواہر لعل نہرو اور گاندھی جی بھی دہشت گرد تھے۔مولانا ارشد مدنی کا مقامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ