31 مرتبہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود خاتون کیوں زندہ ہے؟
جے پور: پانچ ماہ میں خاتون کے 31 مرتبہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں، اس کے باوجود یہ خاتون ناصرف زندہ بلکہ صحت مند بھی ہیں۔بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ خاتون کا گزشتہ سال اگست سے مسلسل کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت!-->…