براؤزنگ pollution

pollution

فضائی آلودگی کے باعث نوزائیدہ بچوں کے وزن میں کمی کا انکشاف

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کے کم وزن کی بڑی وجہ بڑھتی فضائی آلودگی بن رہی ہے۔ ہیبریو یونیورسٹی میں وبائی امراض کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں حمل کے دوران فضائی آلودگی سے نمائش اور کم پیدائشی وزن کے درمیان…

فضائی آلودگی دنیا بھر میں اوسط عمر میں کمی کا باعث قرار

شکاگو: ماحولیاتی آلودگی کا عفریت دُنیا کے لیے سوہان روح ثابت ہورہا ہے۔ اس کی وجہ سے اوسط عمر میں بھی کمی آرہی ہے۔ فضائی آلودگی بالخصوص 2.5 پی ایم کے ذرات دنیا بھر کی آبادی کو بیمار کررہے اور یوں ان کی اوسط زندگی کم کررہے ہیں۔ یہ رپورٹ…

ماہرین نے فضائی آلودگی کو ڈیمنشیا کی ایک اہم وجہ قرار دے دیا

لندن: برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی تیزی سے بڑھتے ہوئے ڈیمنشیا مرض کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔برطانیہ میں فضائی آلودگی کے طبی اثرات پرمشتمل کمیٹی ( سی او ایم ای اے پی) میں ماہرین کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی میں مسلسل رہائش

فضائی آلودگی سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ

ماہرین نے بڑھتی فضائی آلودگی کے نتیجے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھ شہری علاقوں میں آلودگی بڑھی ہے، کراچی میں بھی گزشتہ کئی دنوں سے فضا میں آلودگی محسوس کی جا رہی، ماہرین نے اسے