براؤزنگ PM Shehbaz Sharif

PM Shehbaz Sharif

وزیراعظم شہباز شریف کل اہم دورے پر سعودیہ جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا انتہائی اہم دورہ کریں گے جس کے دوران وہ ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار بھی سعودی عرب جائیں گے۔…

پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب دے کر بازی پلٹ دی، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو میدان جنگ اور سفارتی محاذ دونوں پر شکست کا سامنا ہے۔ کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ اس کالج نے ہمیشہ شاندار خدمات انجام دیں، اس ادارے نے تمام…

حکومت پاکستان کا عیدالاضحیٰ پر 4 روز کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر چار روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے…

بھارت 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی کبھی نہیں روک پائے گا، وزیراعظم

باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی 24 کروڑ لوگوں کی لائف لائن ہے، بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہوپائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا، آذربائیجان…

وزیراعظم شہباز شریف ایران کا دورہ مکمل کرکے آذربائیجان پہنچ گئے

باکو: دوست ممالک کے دورے کے اگلے مرحلے میں ایران کا دورہ مکمل کرکے وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر لاچین کے ہوائی اڈے پہنچے، جہاں آذربائیجان کے وزیر خارجہ اور پاکستانی سفیر قاسم…

مودی حکومت پاکستان پر دوبارہ حملے کے لیے سو بار سوچے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کو پتا چل گیا کہ پاکستانی افواج اپنے دفاع کے لیے ہر وقت تیار رہتی ہیں، مودی سرکار پاکستان پر دوبارہ حملہ آور ہونے کے لیے سو بار سوچے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بات مظفرآباد میں…

پاک بھارت مذاکرات سعودیہ یا امارات میں ہوسکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات کے لئے سعودی عرب اور یو اے ای میں سے کسی ایک مقام کا تعین کریں گے، مذاکرات کے دوران امریکا بنیادی کردارادا کرے گا، اسرائیل نے جنگ کے دوران بھارت کی بھرپور مدد کی لیکن…

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد

کراچی: وزیراعظم میاں شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب کریں گے۔ کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز…

متحد ہوکر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں شاہد خان آفریدی نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کے کردار کو شاندار…

پاکستان اور بھارت نے سیز فائر کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں نے سیز فائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں قوم سے خطاب میں جنگ بندی سے متعلق تمام تفصیلات دوں گا۔ اس سوال پر کہ…