براؤزنگ PM Imran Khan

PM Imran Khan

بھارت کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دے تو امن ممکن ہے: وزیراعظم

ریاض: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی پاکستان ساتھ کھڑا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے سعودی سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ بندھا ہوا ہے اور اس کی دو وجوہ ہیں۔ پہلی وجہ

بھارت کیخلاف کامیابی پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کی مبارک باد

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت سیاسی رہنماؤں نے بھارت کے خلاف شان دار کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے ٹویٹر پر قومی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا

وزیرِاعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر توانائی حماد اظہر

وزیراعظم کی وزرا کو کالعدم جماعت سے مذاکرات کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا، اور کالعدم تحریک لبیک کے

حکومت کمزور طبقات کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنارہی ہے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی تکلیف سے پوری طرح آگاہ ہیں، حکومت مختلف پروگرامز کے ذریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو دورۂ یورپ پر بریفنگ دی۔وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ عثمان بزدار وزیراعظم کو صوبے کے انتظامی

وزیراعظم کا کم آمدن والوں کیلیے بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: موجودہ ہولناک مہنگائی کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان نے کم آمدن والوں کے لیے پٹرول پر سبسڈی دینے سے متعلق پلان بنانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران مہنگائی سمیت دیگر اہم

ناجائز منافع کمانے والے دشمن، ان کیخلاف سخت کارروائی کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: چینی کی قیمتوں کو قابو کرنے کے لیے وزیراعظم نے بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان نے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔چینی کی قیمت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات سے

کسان پورٹل کا افتتاح، چھوٹے کسان کی مدد کرنا میرا وژن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کسان پورٹل کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ کہ محنت کش طبقے کی مدد سے اللہ خوش ہوتا ہے، چھوٹا کسان خوش حال ہوگا تو پیسہ بیرون ملک نہیں لے جائے گا، وہ لندن میں فلیٹ نہیں لے گا۔وزیراعظم عمران خان نے

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی جب کہ فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں، سب ایک صفحے پر ہیں۔ٹویٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک مخصوص طبقہ اس معاملے پر جو