براؤزنگ PM Imran Khan

PM Imran Khan

یوم الحاق پاکستان: ہم کشمیریوں کے حق کی جنگ لڑتے رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہی کے تاریخی دن اہل کشمیر نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی تھی، ہم آج اس دن کو یاد کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یوم الحاق کے موقع پر وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کشمیریوں کی جدوجہد

وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عثمان ڈار سے ملاقات کے بعد

مقبوضہ کشمیر میں سربرینکا کی طرح نسل کشی کا خدشہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی اسی طرح نسل کی جاسکتی ہے جیسے 1995 میں سربرینکا میں کی گئی تھی، عالمی برادری نوٹس لے اور اس عمل کو روکے۔نسل کشی کی 25ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم کا

وزیراعظم نے کراچی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے گورنر سندھ سمیت دیگر حکام کو ہدایت کی ہے کہ کے الیکٹرک اور عوامی مسائل کا حل ممکن بنایا جائے۔وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر اور شہزاد قاسم نے

بلاول کا وزیراعظم کو مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو ملکی حالات پر بحث کے لیے مناظرے کا چیلنج کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دنیا کا ایک بھی ملک ایسا نہیں جو کورونا کا

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کا کریڈٹ ہماری حکومت کو جاتا ہے: چوہدری سرور

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ پارٹی چٹان جیسی مضبوطی سے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہے، اپوزیشن آئے روز آس لگانا چھوڑ دے، حکومت کہیں جانیوالی نہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی آج صوبائی وزرا عبدالعلیم خان

وزیر اعظم کا چند کے علاوہ تمام شعبے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن شعبوں کی وجہ سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، انہیں تاحال بند رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متعلق عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے

عمران خان پر طنزیہ مضمون بھارتی صحافی کو مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر قہقہوں کا طوفان

پاکستان دشمنی اور عمران خان مخالفت میں بھارتی صحافی کبھی کبھی اس حد تک چلے جاتے ہیں کہ طنزیہ ٹویٹس اور فیک نیوز پر پورے مضمون لکھ مارتے ہیں، جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر مذاق بن جاتے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ایسا ہی واقعہ بھارتی خبر رساں ادارے

یوم مزدور: وزیر اعظم کا محنت کشوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کے عزم کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں ورکرز کا کردار بہت اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے یوم مزدور کے حوالے سے اپنے پیغام میں کا کہا ہے کہ حکومت محنت کشوں کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔