وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھیج!-->…