براؤزنگ Pics viral

Pics viral

احد رضا میر اور رمشا خان کے لندن میں سیرسپاٹے، تصویر وائرل

کراچی: پاکستانی شوبز کے معروف ستاروں احد رضا میر اور رمشا خان کے تعلقات کے حوالے سے ان دنوں خبروں کا بازار گرم ہے۔ احد رضا میر کی شادی اداکارہ سجل علی سے ختم ہونے کے بعد اب ان کی اداکارہ رمشا خان سے قربتیں بڑھ گئی ہیں، تاہم اس حوالے سے…

اداکارہ سوزین فاطمہ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی: ٹی وی اداکارہ سوزین فاطمہ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ سوزین فاطمہ نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں اور اپنی شادی کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ سوزین نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انہوں…

امریکا کی سڑکوں پر رکشے کی دوڑیں، تصاویر وائرل

کیلیفورنیا: رکشا بالخصوص بھارت، پاکستان اور بنگلادیش جیسے ملکوں میں اندرون شہر سواری کا مقبول ذریعہ ہیں لیکن امریکا کی سڑکوں پر رکشے کو دیکھنا ایک اچنبھے کی بات ہے۔ بہت سے لوگ اپنے کام پر یا تعلیمی اداروں میں جلدی پہنچنے کے لیے رکشے کی…

دنیا کی طویل اور پست قامت شخصیات کی 6 سال بعد ملاقات

کیلیفورنیا: دنیا کی سب سے طویل اور پست قامت شخصیات کے درمیان 6 سال بعد کیلیفورنیا میں دوبارہ ملاقات ہوئی۔ اس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی۔ جاری کردہ تصاویر میں ترکی کے 41 سالہ سلطان کوسین (قد 8 فٹ اور 2 انچ) کو…

کرکٹر شان مسعود کا نکاح، دُلہن کا تعلق کس شہر سے ہے؟

پشاور/ کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کا نکاح ہوگیا، جس کے بعد ان کا دلہن نیشے کے ہمراہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔فوٹو گرافرز کی جانب سے شان کے نکاح کی تقریب کی شیئر کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دُلہن اور دولہے