براؤزنگ Petroleum product rate increase

Petroleum product rate increase

پٹرولیم مصنوعات مہنگی: ٹرین کرایوں میں پھر اضافہ

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں کو ایک مرتبہ پھر بڑھادیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق تمام مسافر ٹرینوں کی اکانومی، اے…

پٹرول ساڑھے 17، ڈیزل 20 روپے مہنگا، قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد: نگراں حکومت نے باگ ڈور سنبھالتے ہی عوام پر پٹرول بم برسادیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد…

عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا گیا: پٹرول 5 اور ڈیزل 13 روپے مہنگا

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرول 5 اور ڈیزل 13 روپے مہنگا کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے

پٹرول بم پھر گرادیا گیا، پٹرول24.03 اور ڈیزل 59.16 روپے مہنگا

اسلام آباد: عوام پر مسلسل تیسری بار پٹرول بم گرادیا گیا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ رات 12 بجے سے پٹرولیم مصنوعات کی

قومی تاریخ میں پہلی بار پٹرول کی ڈبل سنچری، 209.86 روپے لیٹر قیمت مقرر

اسلام آباد: کچھ دنوں کے دوران وفاقی حکومت نے دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ کردیا، پھر پٹرول بم برساکر پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 29 روپے سے زائد اضافہ کردیا گیا۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس