براؤزنگ Petroleum product

Petroleum product

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ کردیا۔ خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے اوگرا اور متعلقہ وزارتوں کی تجویز پر اگلے 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج سے آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں آئندہ 15 روز کے لیے فی لیٹر 6.60 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5.27 روپے اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں ڈھائی…

پٹرول بم گرانے کی تیاری، پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد: پچھلے کئی سال سے بدترین مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، یکم جولائی سے قیمتوں میں بڑے اضافے کا اندیشہ ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لیٹر تک اضافے کیا جائے گا۔ ذرائع پٹرولیم…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث عوام کو پٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا مزید…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے بڑی کمی متوقع ہے، انڈسٹری نے پٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو ارسال کردی۔ قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی۔ انڈسٹری کی…

پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 5 روپے مہنگی ہونے کا امکان

کراچی: پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تیل کمپنیوں کے ذرائع کے مطابق 16 نومبر سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے اضافے کا امکان جب کہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 5…

عالمی منڈی میں تیل سستا: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: پچھلے کچھ سال کے دوران بدترین مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے خوش خبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ یکم نومبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 2.07 اور ڈیزل 3.40 روپے سستا

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر کمی کی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 249.10 روپے فی لیٹر…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پٹرول 10 اور ڈیزل 13 روپے سستا

اسلام آباد: آئندہ پندرہ روز کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی…

عوام کیلئے خوشخبری: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل سستا ہونے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی…