براؤزنگ Peshawar

Peshawar

ایف سی ہیڈ کوارٹر پشاور پر خودکُش حملہ: 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکُش حملہ کیا گیا، جس میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق خودکُش بمبار نے خود کو ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور کے گیٹ پر دھماکے سے اُڑا دیا۔ جس کے بعد دیگر دو حملہ آوروں نے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ فورسز

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار کو ہوگا

پشاور: ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال پشاور میں ہوا جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد  نے کی۔ ملک میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں جس کے بعد…

ہماری پالیسی صرف پاکستان، دہشتگردی کیخلاف سب کو یکجا ہونا ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ عوام اور فوج کے درمیان ایک خاص رشتہ ہے، اس رشتے میں کسی خلیج کا جھوٹا بیانیہ بنیادی طور پر بیرون ملک سے ایک مخصوص ایجنڈے کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے…

بشریٰ بی بی کے دانتوں میں تکلیف، کان سے خون آنے لگا

پشاور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دانتوں کی شدید تکلیف، کان سے خون آنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا جس میں معلوم ہوا کہ بشریٰ بی بی کو دانتوں کا انفیکشن ہوگیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما…

پشاور میں فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق

پشاور: پشتو اداکارہ فائرنگ سے جان کی بازی ہار گئی۔ تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اداکارہ خوشبو جاں بحق ہوگئیں۔ پشاور کی مقامی اداکارہ خوشبو کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، اداکارہ کی لاش کھیتوں سے برآمد…

پاکستان کے قانون کو نہ ماننے والا یہاں سے چلا جائے، نگراں وزیراعظم

پشاور: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختون خوا پولیس دربار کی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے پی پولیس…

پشاور پی ایس ایل مقابلوں کی میزبانی سے محروم، اسٹیڈیم جون میں مکمل ہوگا

پشاور: خیبرپختون خوا کے وزیر کھیل کے مشیر امجد عزیز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ پشاور میں ارباب نیاز اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام رواں سال جون تک مکمل کرلیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل کے مشیر کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر…

اسلام آباد اور پشاور سے 2 خواجہ سراؤں کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد/ پشاور: ملک میں موعودہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پشاور اور اسلام آباد سے 2 خواجہ سراؤں نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے 47 سے خواجہ سرا نایاب علی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے جب کہ خیبر…

ملکی سلامتی، معیشت کو غیر قانونی مقیم غیر ملکی متاثر کررہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کررہے ہیں، اس لیے ان کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔ آئی ایس پی…

ایتھلیٹ مریم نسیم کے ہاتھوں بوائے فرینڈ کا قبول اسلام

پشاور: سابقہ پاکستانی ایتھلیٹ اور انفلوئنسر مریم نسیم کے بوائے فرینڈ کین نے ان کے ہاتھوں پر اسلام قبول کرلیا۔ ایتھلیٹ مریم نسیم نے اس خبر کو ایک ویڈیو کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کیا، جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ کو کلمہ طیبہ پڑھا رہی ہیں۔…