براؤزنگ PDM

PDM

لاہور: پی ڈی ایم جلسہ، 2 مقدمات درج!

لاہور: لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے پر پولیس نے 2 مقدمات درج کرلیے۔نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ لاری اڈا میں سیکیورٹی عملے کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں سے ایک مقدمہ سیکیورٹی سپروائزر محمد یوسف اور دوسرا ذیشان حیدر نقوی کی مدعیت میں

اپوزیشن جتنا زور لگالے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا۔شیخ رشید کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اپوزیشن جتنا مرضی زور لگالے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا- آر پار کے بجائے سیاسی کشتی منجدھار

پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی تیاریاں!

لاہور: مینار پاکستان میں اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حزب اختلاف کی 11 جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے کا آخری جلسہ اتوار کو

کورونا پھیلنے کا خدشہ: اپوزیشن دو تین ماہ بعد جلسے کرلے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ جلسوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا، لیکن اس سے لوگوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی کہ وہ احتیاط کریں اور کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کریں، ہم نے پہلی لہر میں اپنے لوگوں کو لاک

ن لیگی ارکان اسمبلی نے پارٹی قیادت کو استعفے بھجوانے شروع کردیے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے استعفے قیادت کو بھجوانا شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق لاہور سے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر اور رکن صوبائی اسمبلی سیف کھوکھر نے قیادت کو استعفے جمع کرادیے جب کہ سرگودھا سے ایم این اے رانا منور غوث نے

دھرنے اور جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم رہنما جذباتی ہوگئے ہیں، ان کے استعفوں سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ دھرنے اور جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، 1970 کے بعد جتنے بھی الیکشن

سیاسی جلسوں پر پابندی کیلیے عدالت عالیہ میں درخواست!

لاہور: عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر سیاسی جلسوں پر پابندی اور دیگر حفاظتی اقدامات کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی ہے۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی

پی ڈی ایم جلسہ، حکومت نے رُکاوٹیں ہٹادیں، آصفہ کی سربراہی میں ریلی!

ملتان: حکومت پنجاب نے قاسم باغ اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم جلسے کو روکنے کے لیے رکھی گئی رکاوٹیں ہٹادی ہیں جس کے بعد کارکنوں کی جلسہ گاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کی سربراہی میں گیلانی ہاؤس سے ریلی نکالی گئی جب کہ

ملتان جلسہ، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے!

ملتان: آج ملتان میں پی ڈی ایم جلسے کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتیں اور حکومت آمنے سامنے ہیں جب کہ مریم نواز بھی ملتان کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے آج ملتان کے قاسم باغ اسٹیڈیم میں جلسے کا

ملتان جلسہ، اپوزیشن کارکنان رکاوٹیں توڑتے قاسم باغ اسٹیڈیم میں داخل!

ملتان: پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن پارٹیوں کے کارکنان تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے قاسم باغ اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں اپوزیشن کے اعلان کردہ جلسے کے حوالے سے گزشتہ چند روز کے دوران اپوزیشن اور پنجاب