براؤزنگ PCB

PCB

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول اور فارمیٹ آئی سی سی میں جمع کرادیا

کراچی: چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت کی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمے داری قرار دے دی گئی، بطور میزبان پی سی بی نے شیڈول اور فارمیٹ جمع کرا دیا، اسے شریک ممالک کو پیش کرکے بحث کے بعد حتمی شکل دینا کونسل کی صوابدید ہے، ایونٹ میں بلو…

عبدالرزاق اور وہاب ریاض کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے بے دخل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو بے دخل کردیا گیا۔ وہاب ریاض اور عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں رہے، ان کی سبکدوشی کے بعد محمد یوسف اور اسد شفیق سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں جب کہ بلال افضل بھی سلیکشن…

کیا بابر اور رضوان سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری باہر ہونیوالے ہیں؟

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلے کرکٹ بے بی امریکا اور پھر بھارت سے عبرت ناک شکست اور ناقص کارکردگی کے سبب ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کی کیٹیگری سے باہر ہونے کا اندیشہ ہے۔ پی سی بی کے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں خراب کارکردگی، دورۂ بنگلادیش میں کپتان کون ہوگا؟

لاہور: امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے ٹی20 ورلڈکپ میں بطور کپتان پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے والی پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ناقص پرفارمنس کے بعد بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتانی سے دُور رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میگا…

ٹی20 ورلڈکپ: شاہین کا انکار، قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا، جس پر پی سی بی نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے شاہین آفریدی کو…

ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ پاکستان پہنچے گی

لاہور: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ کے آخر میں پاکستان لائی جائے گی، اس حوالے سے پی سی بی اور آئی سی سی ٹرافی ٹور کی تاریخوں کو حتمی شکل دے رہے…

بابراعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر

لاہور: بابراعظم کو ایک مرتبہ پھر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ میں پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کے بعد بابراعظم کو ٹی 20 اور ون ڈے فارمیٹ میں گرین…

پاکستان کرکٹ بورڈ براہ راست وزیراعظم آفس کی ماتحتی میں آگیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نگراں حکومت نے پی سی بی کے معاملات کو وزارت بین الصوباٸی رابطہ کی ماتحتی سے خارج کرتے ہوئے براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کردیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت…

کیا محمد حفیظ کو پی سی بی کے اہم عہدے سے فارغ کردیا گیا؟

لاہور: پی سی بی میں انتظامی طور پر تبدیلی کے بعد بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا کردار ختم ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضح طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کی خدمات…

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے کیا شرط رکھی؟

کراچی: آل راؤنڈر عماد وسیم نے مشروط طور پر ریٹائرمنٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا۔ کرکٹرعماد وسیم نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹیم انتظامیہ ٹیم میں میرے کردار سے متعلق وضاحت…