براؤزنگ Passed away

Passed away

طلعت حسین کا انتقال، خلا کبھی پُر نہیں ہوسکے گا

کراچی: وقت گزرنے کے ساتھ عظیم اور سینئر فنکاروں کی کہکشاں بکھرتی دکھائی دیتی ہے۔ دُنیا کا تو یہ دستور ہے کہ ہر ذی روح کو موت کے منہ میں ایک نہ ایک دن ضرور جانا ہے، لیکن کچھ ایسی شخصیات ہوتی ہیں کہ جن کے انتقال پر سبھی سوگوار ہوجاتے ہیں کہ…

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد جاں بحق

تہران: ہیلی کاپٹر کے افسوس ناک حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ، صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر، آیت اللہ خامنہ ای کے خصوصی نمائندہ برائے آذربائیجان اور ہیلی کاپٹر کے عملے کے 4 ارکان جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی وزیر داخلہ نے…

ٹی وی اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ٹی وی کے مقبول اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے۔ اسد صدیقی نے اپنے والد کے انتقال کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے دی، انہوں نے اسٹوری پوسٹ کی جس میں لکھا کہ گزشتہ رات میں نے اپنا…

امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کرگئے

کویت سٹی: کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کویت کے سرکاری میڈیا کی جانب سے شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ کویت کے امیر کو بیماری کے باعث اسپتال داخل کیا گیا تھا، لیکن اس…

سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن: نوبل انعام یافتہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر مختصر علالت کے بعد 100 کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیٹیکل سائنس میں پی ایچ ڈی کرنے والے ہنری کسنجر کا انتقال ریاست کنیکٹی کٹ میں ان…

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

ریاض: سعودی شاہی خاندان کو بڑا صدمہ سہنا پڑا، سعودی عرب کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔ شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔

خیبر پختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کرگئے

پشاور: خیبر پختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔ گزشتہ روز نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ طبی عملے کا بتانا ہے کہ اعظم خان کو…

غلط پلاسٹک سرجری نے ارجنٹائن کی معروف اداکارہ کی جان لے لی

بیونس آئرس: غلط پلاسٹک سرجری کے باعث ارجنٹائن کی مشہور اداکارہ سلوینا لونا چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ سلوینا لونا گزشتہ 79 دن سے بیونس آئرس کے اسپتال میں زیرعلاج اور لائف سپورٹ پر زندہ تھیں جہاں جمعرات کو ڈاکٹروں نے ان کے…

معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر برے وائٹ چل بسے

نیویارک: ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر برے وائٹ 36 سال کی عمر میں چل بسے۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کمپنی نے معروف ریسلر برے وائٹ کی موت کی تصدیق کردی ہے، تاہم انتقال کی وجہ منظرعام پر نہ آسکی۔…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کرگئے

لاہور: پی سی بی کے سابق چیئرمین اور سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کے داماد عارف سعید نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی، اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ داماد عارف سعید کے مطابق مرحوم…