کرکٹ بورڈ کے مالی ذخائر میں تاریخی اضافہ ہوا ہے، چیئرمین
لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا ہے کہ پارٹنرشپ رائٹس میں 77 فیصد اضافہ پاکستان کرکٹ کے لیے زبردست خبرہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق کپتان رمیز راجا نے ٹوئٹ میں کہا کہ 2023-2022 سیزن کے لیے دوطرفہ ہوم سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس!-->…