براؤزنگ Paris Olympics

Paris Olympics

فخر پاکستان ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کردیا۔ ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی تقریب براہِ راست نشر کی گئی۔ خیال رہے کہ…

صدر مملکت فخرِ پاکستان ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کریں گے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کے ذریعے سبز ہلالی پرچم کو سر بلند کرنے پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت کردی۔ صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات کے…

اللہ، والدین اورقوم کا شکریہ، گولڈ میڈل کیساتھ 14 اگست منائیں گے، ارشد ندیم

پیرس: پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دُور بھی تھرو کرسکتا تھا۔ پیرس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں بطور پاکستانی…

ارشد ندیم کی ریکارڈ ساز تھرو، پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا

پیرس: پاکستانی اولمپیئن ارشد ندیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ وہ پاکستان کے لیے پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔ ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیا۔ دفاعی…

اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونے پر بھارتی خاتون نے ریسلنگ چھوڑ دی

پیرس: وزن کے باعث پیرس اولمپکس 2024 سے ڈس کوالیفائی ہونے والی بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام شیئر کرتے ہوئے بھارتی ریسلر نے پیرس اولمپکس کے فائنل میں پہنچ کر ڈس کوالیفائی…

پیرس اولمپکس: پاکستان کے ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے

پیرس: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ارشد ندیم 24 کروڑ پاکستانیوں کا خواب پورا کرنے کی جانب پہلا قدم لیتے ہوئے پیرس اولمپکس جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے۔ منگل کو ہونے والے جیولن تھرو کوالیفیکشن راؤنڈ میں گروپ بی میں شامل ارشد ندیم کو فائنل…