براؤزنگ Pakistani Cricketer

Pakistani Cricketer

اوپنر صائم ایوب انجرڈ، 6 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر

کیپ ٹائون: جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انجری کا شکار ہونے والے صائم ایوب 6 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔ گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کے دوران باؤنڈری…

محمد عامر کا بھی بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان

لاہور: فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا۔ دونوں کھلاڑیوں نے آخری مرتبہ…

نوجوان کرکٹر عثمان قادر دلبرداشتہ، ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور: پاکستانی لیگ اسپنر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی کرکٹر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مواقع نہ ملنے اور این او سی پالیسی سے دل برداشتہ ہوکر…

پاکستانی کرکٹر کی بھارتی لڑکی سے منگنی، منگیتر جلد مسلمان ہوجائیں گی

نیویارک: پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم لڑکی پوجا سے منگنی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ رضا حسن اور پوجا کی منگنی نیویارک میں ہوئی اور دونوں کی شادی آئندہ برس فروری میں ہوگی۔ نجی میڈیا رپورٹ میں رضا…

پاکستانی آل رائونڈر محمد نواز کے گھر ننھی پری کی آمد

کراچی: پاکستانی آل رائونڈر محمد نواز کے گھر ننھی پری کی آمد (بیٹی کی پیدائش) ہوئی ہے۔ محمد نواز نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔ انسٹا اسٹوری میں محمد نواز نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ کی بے پناہ…

شاہین شاہ آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد کا امکان

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ پاکستان ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے گھر آئندہ چند روز میں بچے کی ولادت متوقع ہے، اس لیے وہ اپنی…

پاکستانی کرکٹر محمد وسیم جونیئر بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

مکۃ المکرمۃ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ محمد وسیم جونیئر نے یہ خوشی کی خبر اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر دی اور اہلیہ کے ساتھ تصاویر بھی جاری کیں۔ تصاویر میں وسیم کو اپنی دُلہن کا ہاتھ…

قومی کرکٹر حارث رئوف کی بارات کی تصاویر وائرل

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا مسعود کی شادی کے اسٹیج کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ گزشتہ روز حارث رؤف کی بارات روانگی کی مختلف ویڈیوز سامنے آئی تھیں، تاہم اب حارث کی اہلیہ مزنا مسعود کے…

فخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر فخر زمان کو اپریل کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا تھا، جس میں فخر زمان سمیت سری لنکا کے پرابتھ جے…

کرکٹر وہاب ریاض کی بھی میدان سیاست میں انٹری

لاہور: پاکستان کے تیز گیند باز وہاب ریاض نے بھی سیاست کے میدان میں انٹری دے دی۔وہاب ریاض پنجاب کی نگراں کابینہ میں وزرات کھیل کی ذمے داریاں نبھائیں گے، تاہم وہاب ریاض ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے کے لیے ڈھاکا میں موجود