براؤزنگ Pakistan vs Bangladesh

Pakistan vs Bangladesh

پاک بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ: پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث نہ ہوسکا

راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد میں صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات کی جانب سے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز دوپہر تک…

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے دن 4 وکٹ پر 158 رنز جوڑ لیے

راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹیں گنواکر 158 رنز جوڑ لیے۔ پہلی اننگز میں 16 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد پاکستان ٹیم بنگلادیش کے خلاف کھیل میں واپس آگئی۔ صائم…

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

راولپنڈی: بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ٹیم میں سابق کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد پر محمد رضوان کو فوقیت دی گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان…

سہ فریقی سیریز، افتتاحی مقابلے میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں منعقدہ سہ فریقی سیریز کے پہلے معرکے میں پاکستان نے بنگلادیش کو 21 رنز سے ہرادیا۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مضبوط، جیت 93 رنز دُور

چٹاگانگ: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ جیتنے کے لیے قومی ٹیم کو 93 رنز درکار ہیں۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے،

چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلادیش نے 4 وکٹ گنواکر 253 رنز بنالیے

چٹاگانگ: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے اولین ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنالیے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ میں کھیلا جارہا ہے،