براؤزنگ Pakistan tour of bangladesh

Pakistan tour of bangladesh

ڈھاکا ٹیسٹ، ساجد بنگلادیشی بلے بازوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے

ڈھاکا: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ساجد خان بنگلادیشی بلے بازوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے، 6 وکٹیں اُڑا دیں۔ اپنی پہلی اننگز میں بنگلادیش نے 7 وکٹوں پر 76 رنز بنالیے اور پاکستان کو پہلی اننگز میں 224 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔پاکستان اور

ڈھاکا ٹیسٹ، پہلے روز پاکستان نے 2 وکٹوں پر 161 رنز بنالیے

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنالیے۔ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مضبوط، جیت 93 رنز دُور

چٹاگانگ: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ جیتنے کے لیے قومی ٹیم کو 93 رنز درکار ہیں۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے،

پاکستانی اوپنرز کی شاندار بیٹنگ، بغیر کسی نقصان 145 رنز بنالیے

چٹاگانگ: پاکستانی اوپنرز بنگال ٹائیگرز کے سامنے ڈٹ گئے، چٹاگانگ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 145 رنز بنالیے، اوپنر عابد علی 93 جب کہ عبداللہ شفیق 52 رنز پر بیٹنگ کررہے ہیں۔ پاکستان اور بنگلادیش کی

چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلادیش نے 4 وکٹ گنواکر 253 رنز بنالیے

چٹاگانگ: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے اولین ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنالیے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ میں کھیلا جارہا ہے،

سنسنی خیز مقابلہ، پاکستان نے بنگلادیش کو وائٹ واش شکست دیدی

میرپور: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر محمد نواز کے چوکے کی بدولت 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیت لی۔ اس سیریز میں میزبان بنگلادیش کو وائٹ

بنگلادیش سے ابتدائی معرکے کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

ڈھاکا: بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اولین مقابلے کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم