براؤزنگ Pakistan Stock Exchange

Pakistan Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہونے کا نیا ریکارڈ بنالیا۔ 100 انڈیکس آج 1202 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار 419 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 703 پوائنٹس کے بینڈ…

اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار کی تاریخی بلندی کو چھوگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1400 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 40 ہزار کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1434…

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس نے ایک لاکھ 36 ہزار کی حد پار کرلی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے آغاز سے ہی کاروبار میں زبردست تیزی ہے اور گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس میں ریکارڈ ساز کاروبار ہوا۔ آج…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، نئی بلند ترین سطح عبور

کراچی: نئے مالی سال کے آغاز کے بعد سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے ریکارڈز قائم ہورہے ہیں، آج بھی کاروباری دن مثبت رہا۔ انڈیکس ایک لاکھ 30 ہزار 686 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور جلد…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

کراچی: آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دوسرے روز بھی دیکھنے میں آئی۔ بدھ کو بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار شاندار رہا اور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 2328 پوائنٹس اضافے سے 124352 کی ریکارڈ…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار کی تاریخی حد پار کرگیا

کراچی: وفاقی بجٹ کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بعد آج بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور سرمایہ کار پُراعتماد دکھائی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جنگ بندی کے بعد تاریخی تیزی ریکارڈ

کراچی: پاک بھارت کے درمیان جنگ میں دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب ملنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی اس کے زبردست اثرات دیکھنے میں آئے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں…

امریکی صدر کا ٹیرف میں ریلیف، پاکستان اسٹاک میں زبردست تیزی

کراچی: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف میں ریلیف کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر کی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ چند روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک پر ٹیرف عائد کیا گیا تھا، پاکستانی…

بجلی قیمت میں کمی: اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر بند

کراچی: بجلی کے نرخ اور مہنگائی میں کمی پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر بند ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 1131 پوائنٹس اضافے سے 118938 پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس کاروباری دن میں 1671 پوائنٹس کے…

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس میں 3000 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: ایک بار پھر آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج دن کے آغاز سے ہی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھی جارہی ہے اور ایک موقع پر انڈیکس میں 3000 سے زائد…