براؤزنگ Pakistan navy

Pakistan navy

پاک بحریہ کا آپریشن، 145 ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی

راولپنڈی/ کراچی: پاک بحریہ نے کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبط کرلی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیوی کے آپریشن کے دوران 2000 کلوگرام چرس، 370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن ضبط کی گئی۔ بین الاقوامی…

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

اسلام آباد: پاک بحریہ کے نامزد امیرالبحر ایڈمرل نوید اشرف ہلالِ امتیاز (ملٹری)، تمغہ بسالت نے بحیثیت 23ویں سربراہ کمان سنبھال لی۔ پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی پُروقار تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ ایڈمرل نوید اشرف ہلالِ…

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک نیوی کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد: وائس ایڈمرل نوید اشرف کو پاک نیوی کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اور تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں…

پاکستان نیوی کے 4 افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد: پاکستان نیوی کے 4 افسران کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عبدالصمد، وائس ایڈمرل عابد حمید، وائس ایڈمرل راجہ رب نواز اور وائس ایڈمرل محمد فیصل…

پاک بحریہ کا انسانی ہمدردی کے تحت آفت زدہ افریقی علاقوں میں امدادی مشن

افتخار خان زادہ جدید دور کی بحری افواج بین الاقوامی ممالک پورٹ کالز، کثیر الجہتی اور دو طرفہ سرگرمیوں اور مشقوں کے ذریعے ملکی خارجہ پالیسی کے مقاصد کے حصول میں معاون ثابت ہورہی ہیں۔ جدید ریاستیں دنیا کے دور دراز علاقوں میں اپنی رسائی…