وحید مُراد: پاکستانی فلم انڈسٹری کا لازوال ہیرو
محمد راحیل وارثی
گزشتہ روز عظیم چاکلیٹی ہیرو وحید مُراد کی برسی تھی۔ اس حوالے سے اُن کی زندگی پر مضمون پیش خدمت ہے۔ پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایسے نام کم ہی ملتے ہیں جو وقت کے ساتھ اور نسلوں کے بدلنے کے باوجود لوگوں کے دلوں میں زندہ!-->!-->!-->!-->!-->…