براؤزنگ Pakistan Cricket team Announce

Pakistan Cricket team Announce

افغانستان کیخلاف سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، شاداب کپتان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان سے سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ کپتان بابراعظم قومی ٹیم میں شامل نہیں، ان کی جگہ قیادت شاداب خان کریں گے۔اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شاداب خان (کپتان)،عبداللہ شفیق، اعظم خان، فہیم اشرف،