براؤزنگ Pakistan cricket team

Pakistan cricket team

اسپنر ابرار احمد دولہا بننے کو تیار: آج شادی، 6 اکتوبر کو ولیمہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری لیگ اسپنر ابرار احمد سر پر سہرا سجانے کے لیے تیار ہیں۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں قومی کرکٹر ابرار احمد کے خاندانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ان کی شادی آج 4 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی۔ سوشل میڈیا…

پاکستان ٹیم نے ایشیاکپ فائنل کی فیس بھارتی حملے کے شہدا کے نام کردی

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل کی پوری فیس رواں برس 7 مئی کو بھارتی حملے میں شہید ہونے والوں کے نام کردی۔ گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو آخری اوور…

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان مقابلہ ہوگا، ٹیم اسٹیڈیم روانہ

دبئی: ایشیا کپ میں میچ ریفری کے تبدیلی کے معاملے پر ڈیڈلاک ختم ہوگیا اور اب پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ ہوگا۔ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان آج دبئی اسٹیڈیم میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جانا تھا، تاہم میچ…

کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کو یو اے ای کیخلاف میچ کھیلنے سے روک دیا

دبئی: ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم کے کھیلنے کے معاملے پر قائم ڈیڈلاک برقرار ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کو آج یو اے ای کے خلاف میچ کھیلنے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہوٹل سے اسٹیڈیم روانگی روک دی گئی۔ ذرائع کے…

کیا سابق کپتان بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی ہورہی ہے؟

لاہور: پی سی بی نے فخر زمان کے فٹنس مسائل کی وجہ سے سابق پاکستانی کپتان بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم کی واپسی آئندہ سہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کے لیے متوقع ہے۔ فخر زمان کو ویسٹ انڈیز…

ڈیڑھ سال کے دوران کرکٹ میں زیادہ شکستوں کا منفی ریکارڈ پاکستان سے جڑ گیا

کراچی: گزشتہ سال سے اب تک تمام فارمیٹس کے انٹرنیشنل میچز میں زیادہ شکستوں کا منفی ریکارڈ پاکستان سے جڑ گیا۔ 2024 سے شکستوں سے اپنے دامن کو بچانے میں قومی ٹیم ناکام رہی ہے۔ پے درپے شکستیں دیکھنے میں آئی ہیں۔ اس سے قبل بنگلادیش اور ویسٹ…

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کھلاڑیوں کے نک نیمز بتاڈالے

لاہور: پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ دلچسپ انٹرویو میں ساتھی کھلاڑیوں کے دلچسپ نک نیمز سے پردہ اُٹھا ڈالا۔ سولمن، چھوٹا ڈان، چوڑا، شیدی، بوبی اور فوجی جیسے ناموں سے بعض کھلاڑیوں کو…

وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کو چیتے سے بہتر قرار دے دیا

کراچی: آج کل وسیم اکرم کے ایک مجسمے پر سوشل میڈیا پر خاصی بحث ہورہی ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم کا حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں لگے اپنے مجسمے سے متعلق ردعمل سامنے آگیا۔ وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے مجسمے کے ساتھ…

ہم اصل تیاری ایشیا کپ اور ورلڈکپ کی کررہے ہیں، عاقب جاوید

آکلینڈ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے ٹیم کی تشکیل نو کے مرحلے سے گزرنے کا مقصد یہ نہیں کہ جیتنا نہیں ہے۔ عاقب جاوید کا آکلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان ٹیم کم بیک کرے گی اور ٹیم سیریز جیتنے…

سابق کوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید کو جوکر قرار دے دیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق غیر ملکی ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو جوکر ٹھہرادیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ پر سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری اور گیری کرسٹن کی ساکھ کو…