براؤزنگ Pakistan beat bangladesh

Pakistan beat bangladesh

بنگلادیش کو شکست، پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا

ملتان: پاکستان نے ناقابلِ شکست رہتے ہوئے بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ اپنے نام کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں قومی ٹیم نے بنگلادیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیتا، پاکستان کو بنگلادیش نے 140 کا ہدف دیا تھا۔…

بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

کولکتہ: ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی دوڑ میں خود کو شامل رکھا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

پاکستان بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گرگٹ کی طرح رنگ بدلتی صورت حال جاری ہے، بالآخر معجزہ ہو ہی گیا اور اگر مگر کا شکار قومی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ نیدرلینڈ کے ہاتھوں جنوبی افریقا کی اپ سیٹ شکست کا فائدہ پاکستان کو پہنچا۔ایڈیلیڈ میں

3 ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان بنگلادیش کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ: پاکستان نے تین ملکی ٹی 20 سیریز کے چھٹے مقابلے میں بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو مقررہ 20

ایشیا کپ ہاکی، پاکستان کی پانچویں پوزیشن

جکارتہ: پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر ایشیا کپ ہاکی میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلے گئے مینز ایشیا ہاکی کپ میں پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 0-8 سے شکست

سنسنی خیز مقابلہ، پاکستان نے بنگلادیش کو وائٹ واش شکست دیدی

میرپور: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر محمد نواز کے چوکے کی بدولت 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیت لی۔ اس سیریز میں میزبان بنگلادیش کو وائٹ