براؤزنگ Pakistan

Pakistan

حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لیے بہترین اقدامات کیے، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے، مہلک وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بہترین اقدامات کیے۔یو ایس ایڈ کے تحت وینٹی لیٹرز فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے

عالمی طاقتیں بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کریں، پاکستان

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مزید اسلحہ خریدنے کی پالیسی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو بھارت کی اسلحہ پالیسی کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے، بھارت ہتھیاروں کا دنیا میں سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا، جس سے خطے میں

کورونا کے فعال کیسز میں بتدریج کمی!

اسلام آباد: پچھلے کئی دنوں سے ملک میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے نئے کیسز اور اموات میں کمی دیکھی جارہی ہے اور پاکستان میں اس وقت اس وبا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر صرف 31 ہزار 405 رہ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے

وزیراعظم پاکستانی ماہی گیروں پر ڈھائے گئے بھارتی مظالم کا نوٹس لیں، حافظ عبدالبر

کراچی: فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین حافظ عبدالبر کا کہنا ہے کہ مودی کا بھیانک چہرہ دنیا کو دکھانا ضروری ہوگیا ہے، 1999 سے پاکستانی ماہی گیر بھارتی جیلوں میں قید ہیں، ان غریب ماہی گیروں کو کسی عدالت میں بھی پیش نہیں کیا جارہا۔ بھارت

پاک بنگلادیش تعلقات بہتری کی جانب گامزن!

اسلام آباد: ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن تین برس کے تعطل کے بعد مکمل طور پر فعال ہوگیا ہے۔عمران خان کے حسینہ واجد سے رابطے کے بعد برف پگھلی، 15 سال بعد پاکستان سے زرعی اجناس کی خریداری شروع، پاکستان اور بنگلا دیش تعلقات میں بہتری کیلئے

کورونا وبا سے ایک روز میں 23 افراد جاں بحق!

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 936 کیسز سامنے آئے جب کہ 24 گھنٹوں میں مزید 23 مریض وبا کے باعث دم توڑ گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں

عالمی بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول!

کراچی: پاکستان کو عالمی بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔عالمی بینک سے قرضوں کی مد میں ملنے والی رقوم کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔دوسری جانب ورلڈ

کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا، فعال کیسز 27 ہزار!

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1176 افراد میں اس وبا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 20 مریض جاں بحق ہوئے جو گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایک دن میں جاں بحق ہونے والوں کی سب سے کم تعداد ہے۔نیشنل کمانڈ

کورونا مریضوں میں مسلسل کمی، 35 ہزار فعال کیسز!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کیسز میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور فعال مریض گھٹ کر 35 ہزار 291 ہوگئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 630 ٹیسٹ کیے گئے۔ پاکستان بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 18

کورونا سے دو لاکھ ساڑھے 19 ہزار صحت یاب، فعال کیسز 44 ہزار!

اسلام آباد/ کراچی: ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے اور اب فعال کیسز کی تعداد 44 ہزار 854 رہ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 22 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے۔ سندھ میں 9804، پنجاب میں