کورونا مریض کے بطور گواہ عدالت میں پیش ہونے پر کھلبلی
کراچی: کورونا مریض کے عدالت میں بطور گواہ پیش ہونے پر کھلبلی مچ گئی۔احتساب عدالت کراچی میں مصطفیٰ کمال اور دیگر کے خلاف پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت کے دوران عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔ استغاثہ نے کورونا پازیٹو مریض کو!-->…