براؤزنگ Pakistan

Pakistan

کورونا مریض 2 لاکھ 37 ہزار سے متجاوز، 4922 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 980 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 83 مریض انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 21 ہزار 951 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر 14 لاکھ 67 ہزار 104 ٹیسٹ

پاکستان میں تعلیمی ادارے ستمبر میں کھولنے پر اتفاق!

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں اسکول، کالج اور جامعات کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔کووڈ 19 کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے مسئلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین

باکسر محمد وسیم ستمبر میں رنگ میں اُترنے کے لیے تیار!

کوئٹہ: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ستمبر میں دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنالیا۔میڈیا سے گفتگو میں محمد وسیم کا کہنا تھا کہ 28 مارچ کو طے فائٹ کے لیے دبئی میں ٹریننگ کررہا تھا، لیکن کورونا وائرس کے باعث اسے ملتوی کرنا پڑا۔ ان دنوں گھر پر

سستے گھروں کی تعمیر، وزیراعظم کا بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: وزیراعظم نے ہاؤسنگ، تعمیرات اور ترقی سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کا مقصد تعمیرات و ترقی سے متعلق سرگرمیوں کا فروغ بالخصوص نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت معاشرے کے کم آمدن والے افراد کے لیے سستے گھر تعمیر کرنا

کورونا زدگان 2 لاکھ 34 ہزار سے متجاوز، 4839 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار 509 تک جاپہنچی جب کہ 4839 افراد جاں بحق ہوچکے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 24 ہزار 577 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک

میرج ہال ایسوسی ایشن کا مطالبات کی عدم منظوری پر ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: آل پاکستان میرج ہال انڈسٹری ایکشن کمیٹی کے صدر خالد ایوب نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے مطالبات نہ مانے اور ہالز کھولنے کی اجازت نہ دی تو 13 جولائی کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا، تمام ورکرز 20 جولائی کو ڈی چوک پر

ایک لاکھ 31 ہزار سے زائد کورونا مریض صحت یاب!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور اب تک متاثرہ ایک لاکھ 31 ہزار سے زائد لوگ اس وبا سے چھٹکارا حاصل کرچکے ہیں۔نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

پاکستان میں بجلی کی طلب 23527، پیداوار 25 ہزار میگاواٹ ہے، وزارت توانائی

اسلام آباد: وزارت توانائی نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 23527 اور پیداوار 25 ہزار میگاواٹ ہے۔وزارت توانائی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے بجلی کی طلب و رسد کی صورت حال کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 23527 میگاواٹ تھی اور

ایس او پیز پر عمل سے کاروبار ہوگا، لوگ بھی صحت مند رہیں گے، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات ترجیح ہیں، کوشش ہے وبا کا پھیلاؤ روکنے کے ساتھ روزگار بھی چلتا رہے۔اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا صورت حال میں بہتری آرہی ہے، اگر احتیاط نہ کی تو

کورونا مریضوں کی صحت یابی کے حوالے سے بڑی خبر!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض اس وبا سے شفا پاگئے۔ایک جانب کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری طرف مریضوں کی صحت یابی بھی تیزی سے جاری ہے اور اب اس وبا سے صحت