براؤزنگ Pakistan

Pakistan

کورونا وبا سنگین: 4757 نئے مریض، 78 جاں بحق

اسلام آباد: کورونا وائرس کی تیسری لہر روز بروز سنگین شکل اختیار کرتی چلی جارہی ہے، اس وبا سے ایک دن میں مزید 78 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 50 ہزار تک جاپہنچی۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24…

کورونا وبا سنگین: 4525 نئے مریض، 41 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مثبت کیسز کی شرح بھی 11 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کووڈ 19…

پی ڈی ایم کی ڈوبتی کَشتی

ثناء غوری لگ رہا تھا کہ جوش وجذبے سے بھری پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ یا پی ڈی ایم ایسا طوفان اٹھانے والی ہے کہ حکومت کا سنبھلنا مشکل ہوجائے گا، طوفان تو اٹھا لیکن پی ڈی ایم کے اندر ہی، جس کی وجہ سے پی ڈی ایم کی کشتی بھنور میں پھنسی اور

کورونا وبا میں تیزی، 67 افراد جاں بحق، 4468 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے، آج بھی کورونا کے ایک دن میں 4 ہزار 468 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار…

پاک بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ!

راولپنڈی: پاک بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ راولا کوٹ پونچھ کراسنگ پوائنٹ پر ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ ہوئی، میٹنگ راولا کوٹ پونچھ…

کورونا کے وار میں تیزی: ایک روز میں 63 جاں بحق، 4368 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے مزید 63 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے اور 4300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جو 8 ماہ بعد ایک روز میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ…

آبی تنازعات، مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ!

اسلام آباد: پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد نئی دہلی روانہ ہوگیا، مذاکرات 23 اور 24 مارچ کو نئی دہلی میں ہوں گے۔ آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات کا نیا دور کل سے شروع ہورہا ہے، جو 24 مارچ تک جاری رہے گا اور 25 مارچ کو…

کورونا میں تیزی، 42 جاں بحق، مزید 3876 نئے مریض

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 42 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 ہزار 876 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 946 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس…

عالمی برادری کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کرائے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کو کشمیر پالیسی کے تناظر میں دیکھتے ہیں، کشمیر پر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، اب بھارت کو مذاکرات کے لیے مناسب ماحول قائم کرنا ہوگا۔ اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ زاہد…

کورونا وبا سے 40 افراد جاں بحق، مزید 3449 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ساڑھے 3 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 845 کورونا…