براؤزنگ Pakistan

Pakistan

انتہائی نامناسب زبان کا استعمال، نوشین شاہ پر شدید تنقید!

کراچی: ملک کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نوشین شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ نوشین شاہ چند روز قبل یاسر حسین کی جانب سے شادی میں بن بلائے مہمان بن کر آنے کے بیان پر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی تھیں…

کورونا وبا سے 57 افراد جاں بحق، 3060 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس نے مزید 57 افراد کی جان لے لی جب کہ 3060 نئے کیسز رپورٹ پوئے۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 58 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ 3 ہزار 60 افراد میں اس کی…

کورونا وبا سے 88 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وائرس مزید 88 افراد کو زندگیوں سے محروم کر گیا جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 ہزار 238 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد…

کورونا وبا سے 102 جاں بحق، تین ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 102 افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے جب کہ 3 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار 528 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے…

کورونا وبا 131 زندگیاں نگل گئی، 4207 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا مزید 131 زندگیاں نگل گئی جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار 130 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مجموعی ٹیسٹس کی…

کورونا وبا سے 104 افراد جاں بحق، 3256 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وائرس نے مزید 104 افراد کی زندگیاں چھین لیں جب کہ 3 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 771 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مجموعی ٹیسٹس…

کورونا وبا 135 زندگیاں نگل گئی، 2566 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث مزید 135 افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد میں گزشتہ روز کے مقابلے میں کمی واقع ہوئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 ہزار 801…

کورونا وبا سے 74 افراد جاں بحق، 3232 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا مزید 74 زندگیاں نگل گئی، جس کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 617 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 80 ہزار 362 ہوگئی۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3…

پاکستان نے افغان مشیر قومی سلامتی کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیے!

اسلام آباد: افغانستان کے مشیر قومی سلامتی کی جانب سے پشتونوں سے متعلق لگائے گئے بے بنیاد الزامات پاکستان نے مسترد کردیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں افغانستان کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے افغان مشیر قومی سلامتی کے بیان پر اپنے…

پاکستان بھر میں 9 روزہ لاک ڈاؤن اختتام پذیر، کاروبار زندگی بحال!

کراچی/ اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کو روکنے کے لیے گزشتہ 9 روز سے جاری لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔ تمام شاپنگ مال، مارکیٹیں اور تجارتی مراکز کھل گئے جب کہ ٹرانسپورٹ اڈے بھی کھلنے سے رونقیں بحال ہوگئی ہیں۔ بازاروں، مارکیٹوں میں چہل پہل…