براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، 1 روپے 63 پیسے سستا

کراچی: پچھلے چند دنوں سے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوکر 228 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ 6 روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر 10 روپے 59 پیسے سستا ہوا، ڈالر کی قیمت

ایک آزاد اور خود مختار مملکت کا حصول

تحریر: عروج ندیم اگر آپ سے سوال کیا جائے کہ کیا آپ ہمیشہ کسی اور پر انحصار کرسکتے ہیں؟ تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟ یقینی طور پر آپ کا جواب ہوگا بالکل نہیں۔ کیوں کہ انسان غلامی نہیں خودمختار زندگی گزارنا چاہتا ہے۔تو وہ 10 کروڑ مسلمان کیسے

ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 41 پیسے کمی

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حلف اُٹھاتے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 41 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔انٹربینک میں ایک موقع پر ڈالر مزید 2 روپے 41 پیسے نیچے آکر 231 روپے 50 پیسے کا ہوگیا جب کہ کاروباری روز کے اختتام پر

سندھ میں ڈینگی کے وار تیز، بخار کی ادویہ ناپید

کراچی: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں ڈینگی سے مزید 436 افراد متاثر ہوگئے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ 254 کا تعلق کراچی سے ہے اور شہر قائد کے اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی وجہ سے اسپتالوں میں رش بہت بڑھ گیا ہے۔پنجاب

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کی گراوٹ

کراچی: بالآخر کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان تھمنے کا آغاز ہوگیا، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری

9 سال قبل والد نائیجیریا سے اغوا ہوئے، تاحال لاپتا ہیں، مشک کلیم

کراچی: ملک میں تیزی سے نام کمانے والی خوبرو ماڈل مشک کلیم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد کو آج سے 9 برس پہلے اغوا کیا گیا تھا جو تاحال لاپتا ہیں۔ماڈل مشک کلیم کی سوشل میڈیا پر ایک پُرانے انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں اپنے

کراچی، لاہور، پشاور اور اسلام آباد میں ڈینگی کے وار میں شدت

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور/ پشاور: پاکستان بھر میں ڈینگی وائرس کے وار میں شدت دیکھنے میں آرہی ہے۔بڑے شہروں کراچی، پشاور، اسلام آباد اور لاہور میں ڈینگی کے کیسز تیزی کے ساتھ سامنے آرہے ہیں۔پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ 126

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، پاکستانی روپے کی تاریخی پستی

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی کی پرواز کسی طور رُک نہیں سکی ہے۔ روپیہ مزید کمزور جب کہ امریکی کرنسی کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید ایک روپیہ 9 پیسے کا

پاکستان اور انگلینڈ آج 17 سال بعد کراچی میں مدمقابل ہوں گے

کراچی: بالآخر شائقین کا طویل انتظار اختتام کو پہنچا، آج پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں 17 سال بعد پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پنجہ آزمائی کریں گی۔7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چار میچز کراچی اور تین لاہور میں ہوں

ڈالر کی قدر میں اضافہ، سونا 1500 روپے تولہ سستا

کراچی: انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوکر 237