براؤزنگ Pakistan

Pakistan

صابن، تیل، الیکٹرانکس آئٹمز وغیرہ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس نافذ

اسلام آباد: عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ منتقل کردیا گیا۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے 170 ارب روپے کے منی بجٹ سے قبل تمام اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کردی۔ایف بی آر نے سیلز ٹیکس میں اضافے کا

روپے کے مقابلے میں ڈالر 94 پیسے سستا

کراچی: بالآخر آج پھر انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر

عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا، 76 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے

اسلام آباد: غریب عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا، وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے

پاکستان نے آئی ایم ایف پر نومبر تک بجلی مہنگی کرنے کا پلان وضع کردیا

اسلام آباد: عوام پر برق گرنے والی ہے، اس حوالے سے حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اس حوالے سے دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ ماہی بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دے

ڈالر سستا ہونے لگا، روپے کی قدر بڑھ گئی

کراچی: بالآخر ڈالر کے سستے ہونے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 23 پیسے

ملکی آبادی کے بڑے حصے کا مرگی میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان کی آبادی کے ایک بڑے حصے کا مرگی کی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ طبی ماہرین نے کہا کہ پاکستان کی آبادی کا 2 فیصد حصہ مرگی کے مرض میں مبتلا ہے جب کہ ماں سے بچے میں اس مرض کی منتقلی کے خدشات 5 فیصد ہیں۔ پاکستان میں

تولہ سونے کے دام 2 لاکھ روپے سے کم ہوگئے

کراچی: سونے کے دام تیزی سے اوپر جانے کے بعد بالآخر نیچے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ڈالر کی قدر میں کمی کے اثرات سونے کی مقامی قیمتوں پر بھی مرتب ہورہے ہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1880 ڈالر کی سطح پر

ڈالر ایک روپے 28 پیسے سستا ہوگیا

کراچی: اونچی اور لمبی پروازیں بھرنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی کی نظیر سامنے آئی ہے۔ بالآخر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر کم ہوئی ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا

یومیہ 50 لاکھ ڈالر پاکستان سے اسمگل ہونے کا انکشاف

واشنگٹن: یومیہ 50 لاکھ ڈالر پاکستان سے باہر لے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ طالبان حکومت کی لائف لائن ہے، تاجر اور دیگر افراد یومیہ 50 لاکھ ڈالر پاکستان سے لے کر جارہے ہیں۔بلوم برگ کی

پاکستانیوں کو فلموں میں ہمیشہ دہشت گرد دکھایا جاتا ہے، جمائما

لندن: جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ فلموں میں ہمیشہ ہی پاکستانیوں کو کسی دہشت گرد یا خودکُش بمبار کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔برطانیہ کے میڈیائی ادارے اسکائی نیوز سے گفتگو میں پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر جمائما نے اپنی فلم واٹس لو گاٹ ٹو ڈو