دو روز گراوٹ کے بعد ڈالر مہنگا ہوگیا
کراچی: دو روز تک ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی، آج پھر انٹربینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 10 روپے 55 پیسے سستا ہوکر 275 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔ تاہم آج انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 97 پیسے مہنگا ہوگیا۔…