براؤزنگ Pakistan

Pakistan

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: پچھلے دو کاروباری ایام سے ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 66 پیسے مہنگا ہوا ہے،…

زندگی میں بہت سی محرومیاں تھیں، والدین کے بغیر پرورش پائی، ریشم

لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام اپنے اداکاروں سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں۔ اداکارہ ریشم نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ملک بھارت نے جو چاہا وہ حاصل کرلیا۔ اپنی فلمیں دکھا دکھا کر…

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا کل آغاز: سرفراز کی شمولیت متوقع

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل (اتوار) سے شروع ہونے والے گال ٹیسٹ میں سابق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ بیٹر شان مسعود کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق شان مسعود نے پریکٹس میچ میں 83 رنز اسکور کیے تھے، گال ٹیسٹ…

عالمی ادارے سے رقم ملتے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: عالمی ادارے آئی ایم ایف سے رقم ملتے ہی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج بھی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالرکا بھاؤ 3 روپے 48 پیسے کم ہوکر 274…

آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

اسلام آباد: ملکی معیشت کے لیے خوش کُن اطلاع، آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رقوم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

کراچی: ایک روز کے اضافے کے بعد پھر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 9 پیسے گرا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 277…

پاکستان کو ہاکی اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد: بالآخر ہاکی کے حوالے سے قوم کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان کو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی۔ ایف آئی ایچ اولمپک ہاکی کوالیفائنگ ایونٹ آئندہ سال 13 جنوری سے 21 جنوری تک لاہور میں ہوگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے…

امریکی ڈالر پھر سستا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپیہ پھر تگڑا ہونے لگا، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر نیچے آگیا اور آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 37 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 4…

دو روز گراوٹ کے بعد ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: دو روز تک ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی، آج پھر انٹربینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 10 روپے 55 پیسے سستا ہوکر 275 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔ تاہم آج انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 97 پیسے مہنگا ہوگیا۔…

دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، ملک بھر میں سیلاب کا اندیشہ

اسلام آباد: دریاؤں میں پانی کی سطح مون سون بارشوں سے قبل ہی بلند ہونے سے ملک بھر میں دریائی سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مون سون کی بارشوں کے حوالے سے خبریں سامنے آرہی ہیں تاہم بارشوں سے پہلے ہی دریاؤں میں پانی کی سطح بلند…