براؤزنگ Pakistan

Pakistan

خودکُش حملہ آور جہنم کے کتے، ان کے خلاف حوصلے پست نہیں ہوں گے، نگراں وزیراعظم

کراچی: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشت گردوں کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خودکُش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے، یہ جہنم کے کتے ہیں۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا، پُرامن انتقال…

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا، درآمدی طلب نے ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 35 پیسے بڑھایا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 297 روپے 13…

پاک افغان سیریز: شائقین کرکٹ کے لیے مفت انٹری کا اعلان

کولمبو: سری لنکا میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے شائقین کے لیے فری انٹری کا اعلان۔ سری لنکا میں افغان بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کے لیے شائقین بغیر ٹکٹس اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ…

پاکستانی روپیہ بے وقعت، ڈالر کی بلند پروازیں جاری

کراچی: حکومتی مدت پوری ہونے کے بعد نگراں سیٹ اپ کے آتے ہی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر بے قابو ہوگیا۔ مارکیٹ میں پہلے سے ہی یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ پی ڈی ایم حکومت اپنی سیاسی ساکھ بچانے کی غرض سے روپے کی قدر کو قابو رکھنے…

ورلڈکپ کرکٹ کے ٹکٹس کی فروخت کی تاریخیں سامنے آگئیں

دبئی: آئی سی سی نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کے ٹکٹس کی فروخت کے لیے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ کرکٹ سے متعلق معروف ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ مقابلوں کے ٹکٹس مرحلہ وار فروخت کیے جائیں گے، 25 اگست سے پہلے مرحلے…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں برقرار

چنائے: قومی ٹیم کو ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے جاپان کی ہار اور بھارت کے خلاف میچ میں کامیابی درکار ہوگی۔ چنائے میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی پوائنٹس ٹیبل پر بھارت ابتدائی 4 میچوں میں 3 فتوحات…

پاکستان میں امراض قلب میں 4 گنا اضافے کا انکشاف

کراچی: دل کے امراض کے ماہرین نے اس امر پر تشویش ظاہر کی ہے کہ دنیا میں دل کی بیماریاں کم ہورہی ہیں جب کہ پاکستان میں بالخصوص جوانوں میں امراض قلب میں اضافہ ہورہا ہے، غیر صحت بخش غذا کو بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے ماہرین کی جانب سے جسمانی ورزش پر…

مشترکہ مفادات کونسل سے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی۔ اس کے بعد انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کے اندیشے سر اُٹھاتے دکھائی دیتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت موجودہ اتحادی حکومت کا مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا…

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ڈالر کی بلند پرواز جاری

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ڈالر خوب بلند پروازوں میں مصروف ہے۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اُڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 پیسے اضافے سے…

ہم پاکستان کی ترقی اور اسے اوپر لے جانا چاہتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی اوراسے اوپر لے جانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے قرآن پاک کی آیات اور علامہ اقبال کے اشعار کے ساتھ تقریر کا آغاز کیا۔…