براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ہم انصاف چاہتے ہیں، سب اللہ پر چھوڑتا ہوں: نواز شریف

دبئی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم انصاف چاہتے ہیں اور پہلے بھی کہا کہ سب اللہ پر چھوڑا ہے اب بھی اللہ پر چھوڑتا ہوں۔ نواز شریف نے پاکستان روانگی سے قبل دبئی ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج 4…

پاکستان میں کپاس کی پیداوار 22 فیصد بڑھ گئی

کراچی: کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 22 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والے کپاس کے پیداواری اعداد وشمار کے مطابق 15اکتوبر تک ملک بھر کی…

مسلسل 28 روز کمی کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: مسلسل 28 روز کی گراوٹ کے بعد آج ڈالر مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کی لہر 29 ویں روز ٹوٹ گئی اور آج ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 3 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ روز…

پٹرول کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی، 40 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد: پٹرول کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کی گئی ہے، قوم کے لیے بڑی خوش خبری، حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت…

پٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، پٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہوگئی جب کہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی…

آئی ایم ایف کی بجٹ خسارہ 8.2 ہزار ارب روپے رہنے کی پیش گوئی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کا بجٹ خسارہ 8.2 ہزار ارب روپے رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جو جی ڈی پی کا 7.6 فیصد بنتا ہے اور حکومت کے لگائے گئے اندازوں سے کئی گنا زیادہ ہے۔ حکومت کی جانب سے بجٹ…

اقوام متحدہ فلسطین میں سیزفائر کیلئے بھرپور کوششیں کرے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے پاکستان غزہ میں اسرائیل کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ سیز فائز کے اقدامات کے لیے بھرپور کوششیں کی جائیں۔ ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ…

گھریلو اور دیگر صارفین کے لیے گیس مہنگی کرنے کی تیاری

اسلام آباد: گیس کے صارفین ہوجائیں ہوشیار، اُن پر گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرکے بھاری بوجھ ڈالنے کے لیے اقدامات جاری ہیں، گیس مہنگی کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق پروٹیکٹیڈ گیس صارفین کے لیے فکسڈ ماہانہ چارجز 10 روپے سے…

ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

کراچی: ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں مزید کمی آئی ہے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ بینک دولت پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 51 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج…

عالمی منڈی میں تیل سستا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: بین الاقوامی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے، جس کے بعد پاکستان میں 16 اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی…