براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ڈالر سستا، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہورہی ہے، روپیہ استحکام حاصل کررہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر15 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے…

ڈالر کی قدر میں گراوٹ جاری، اوپن ریٹ 286 روپے پر پہنچ گئے

کراچی: غیر ضروری ڈیمانڈ گھٹنے اور سپلائی میں بہتری کے باعث پیر کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر ریورس گیئر میں رہا، جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 286روپے سے بھی نیچے آگئے۔ کاروباری دورانیے کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 44…

ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کا اچھا مقابلہ کریں گے، سرفراز احمد

کینبرا: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کے لیے تیار ہیں اور سیریز کی تیاری کے لیے 4 روزہ میچ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ سرفراز احمد نے کینبرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…

پاک فوج ملکی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے اور مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ پچھلے چند روز سے جاری ہے۔ انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے…

صارفین پر 40 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری، بجلی مہنگی ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد: ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ہے، جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں بجلی کی قیمت 3…

ملک میں دو ماہ بعد گیس بحران شدید ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد: ملک کے عوام کے لیے بُری خبر، موسم سرما کے شدت اختیار کرنے کے ساتھ ہی گیس کا بحران جنم لے لے گا۔ جنوری میں ملک میں گیس بحران شدید ہونے کا اندیشہ ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی کمپنی ساکر (SOCAR) کی جانب سے سستے ایل این…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح سے متجاوز

کراچی: کاروباری حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 1129 پوائنٹس اضافے سے 55 ہزار…

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا، سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سونا بھی مہنگا ہوگیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 13 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا، حریم

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔ ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں…