براؤزنگ Pakistan

Pakistan

پاکستان میں ہر سال ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں

کراچی: ماہرین کا کہنا ہے کہ دستیاب اعداد و شمار اور ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس تعداد کے قریباً 40 فیصد لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ…

امریکا سے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا…

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد: قطر کی جانب سے پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران قطر کے دورے میں سرمایہ کاری سے متعلق ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا اور کہا…

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ

اسلام آباد: حکومتی معاشی پالیسیوں اور ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کی وجہ سے پاکستانی ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق اگست 2024 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 13 فیصد اضافے کے ساتھ 1.64…

پاکستان میں نومبر کے وسط سے ڈینگی کیسز میں کمی متوقع

کراچی: نومبر کے وسط سے پاکستان میں ڈینگی کیسز میں کمی متوقع ہے، تاہم اگلے 15 دنوں کو نازک ٹھہرایا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ ماحولیاتی تغیرات کے رجحانات کی بنیاد پر توقع کی جاتی ہے کہ نومبر میں ڈینگی کے کیسز میں کمی واقع ہوسکتی…

خطے کو درپیش چیلنجز کے خاتمے کیلئے ایکدوسرے سے دیانتداری کیساتھ بات چیت ضروری ہے، بھارت

اسلام آباد: بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی ہیڈز آف کونسل کی سربراہی سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کا کہنا تھا کہ…

پاک چین شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد: چین کے وزیراعظم اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں…

ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے ہم صرف پاکستان کو دیکھ رہے اور اسی کی کامیابی چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے دورہ پاکستان پر آئے چینی وزیراعظم لی…

پی ٹی سی ایل نے پاکستان کا تیز ترین انٹرنیٹ متعارف کرادیا

اسلام آباد: پی ٹی سی ایل گروپ نے پاکستان کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم) سسٹم لانچ کرکے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا، جس کے بعد اب صارفین تیز ترین انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔ کمپنی کے بیان کے…

پاکستان میں آن لائن مالی لین دین کے رجحان میں حوصلہ افزا اضافہ

کراچی: پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2024 کا سالانہ نظام ِادائیگی کا جائزہ جاری کردیا جس کے مطابق ڈیجیٹل ذرائع کی بڑھتی ہوئی دستیابی سے ڈیجیٹل ادائیگیوں میں اضافہ ہوا ہے۔…