براؤزنگ Pak Army

Pak Army

سندھ میں سیلاب، سیکڑوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے

حیدرآباد/ میرپورخاص/ سکھر/ کوٹ غلام محمد: سندھ میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے بڑی آبادی کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ بیشتر علاقے مکمل ڈوب چکے ہیں۔ سیلاب کے باعث کوٹ غلام محمد ضلع کے سیکڑوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔ بے شمار گھر سیلاب

بلوچستان میں بارشوں سے بڑی تباہی، 111 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں شدید بارشوں سے بڑی تباہی، جہاں کان مہترزئی میں سیلابی ریلا خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کو بہا لے گیا جب کہ 100 سے زائد گھر گرگئے اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کان مہترزئی کے علاقے زغلونہ اور

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے دستے حالیہ بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال سے متاثرہ ملک بھر کے مختلف علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کے ساتھ تعاون کررہے ہیں۔آئی ایس پی

لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ کو اغوا کے بعد شہید کردیا گیا

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے زیارت میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو اغوا کے بعد شہید کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو 12 اور 13جولائی کی رات زیارت کے

شمالی وزیرستان، پاک فوج کی کارروائی میں 4 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل میں پاک فوج کی کارروائی کے دوران چار دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے

بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات، تازہ ہوا کا جھونکا

حالیہ چند مہینوں سے پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر بے یقینی، بے اعتمادی کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ ہر طرف مایوسی سی چھائی ہوئی ہے اور اس بے یقینی، مایوسی کی کشمکش کے دوران بلوچستان میں پُرامن بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جیسے تازہ ہوا کا جھونکا

شوکت ترین کے حوالے سے لگائے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائےگئے الزامات کی آئی ایس پی آر نے تردیدکی ہے۔ایک بیان میں آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سابق وزیرخزانہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائےگئے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا

شمالی وزیرستان: جوانوں نے چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنادیا، سپاہی شہید

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے کوپاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنادیا، تاہم دو طرفہ فائرنگ میں ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک اور دو جون کی رات کو دہشت گردوں نے

ففتھ جنریشن وار ، افواج پاکستان اور قوم

اس وقت وطن عزیز میں سیاسی ہلچل اپنےعروج پر ہے مختلف طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے افواج پاکستان کے خلاف منفی پروپیکنڈے کیے جا رہے ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے بغیر سوچے سمجھے نہ جانے کتنے نادان پاکستانی اپنے کندھے دشمن کو دے کر اسکو