براؤزنگ Pak Army

Pak Army

شہدا و غازی ہمارا فخر، آزادی و امن انہی کی قربانی کا نتیجہ ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہدا اور غازی ہمارا فخر ہیں جب کہ آزادی اور امن ہمارے بہادر سپوتوں کی قربانی کا نتیجہ ہے۔ راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں مختلف آپریشنز کے دوران جرأت و بہادری کا…

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ‍ذمے داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے…

جنوبی کوریا پاکستان کو فالو کرکے ترقی کرگیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دہشت گردی دوبارہ عود کر آگئی۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم…

پاک افواج ہمارا فخر۔۔۔

زود قلم معاویہ یاسین نفیس دنیا کے کسی بھی اہم طاقتور، بڑے یا چھوٹے ملک کے دفاع میں جہاں وسائل نے اہم کردار ادا کیا ہے، وہیں پہ ملکی سلامتی کی ذمے داری ان ممالک کی افواج نے ادا کی ہے۔فوج ریاست کی سلامتی، آزادی اور

کارگل کے ہیرو…… حوالدار لالک جان شہید!

محمد راحیل وارثی پاک دھرتی ایسے عظیم سپوتوں کے حوالے سے ہمیشہ زرخیز رہی ہے، جو مادر وطن کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے دینے تک سے گریز نہیں کرتے، انہی بہادروں کے طفیل پاکستان نے دشمن کے ہر موقع پر دانت کھٹے

افواج ہر قسم کے خطرے اور سازش کیخلاف ہمہ دم تیار ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

پاک فوج ملکی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے اور مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…

عمران اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہ تھیں، صدر

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہ تھیں۔ صدر مملکت عارف علوی نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی…

بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے طلباء کو بچانے کیلئے فوج کا ریسکیو آپریشن

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، جس کے نتیجے میں اسکول کے 6 بچوں سمیت 8 افراد 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے، جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بچے صبح 7 بجے کے وقت چیئرلفٹ کے ذریعے اپنے…

بھارت کا باپ وہ نہ کرسکا جو ان لوگوں نے کیا، محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کراچی سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے اور ایم این اے کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور کہا کہ کوئی بھی وجہ ہو فوج سے لڑنا کسی بھی طرح جائز نہیں۔ اس بات کا اعلان انہوں ںے…