براؤزنگ Pahalgam Attack

Pahalgam Attack

بھارت میں کئی پاکستانی کرکٹرز کے یوٹیوب چینلز اور سوشل اکاؤنٹس بند

کراچی: بھارت نے اپنے ہاں کئی پاکستانی سابق و موجودہ کرکٹرز کے یوٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا اکائونٹس بند کردیے۔ پہلگام واقعے میں اپنی فوجی ناکامی کو چُھپانے اور پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بیانات سے بچنے کے لیے بھارت نے قومی ٹیم کے کپتان…

پہلگام واقعہ: غیر جانبدار تحقیقات میں تعاون کیلئے تیار، مہم جوئی کا بھرپور جواب دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پانی ہماری لائف لائن ہے، بھارت نے مہم جوئی کی تو 2019 کی طرح منہ توڑ جواب ملے گا۔ ہم پہلگام واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات میں تعاون کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ…

پاکستان کا دفاع مضبوط، جنگ میں نقصان ہمارا ہوگا، سابق بھارتی جنرل

نئی دہلی: بھارت سے تعلق رکھنے والے سابق لیفٹیننٹ جنرل ایچ ایس پناگ نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے اور جنگ کی صورت میں دفاع کی بھرپور صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اپنے ایک آرٹیکل میں بھارتی فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل ایچ ایس پناگ نے مودی سرکار…

بھارت نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدہ ختم کیا تو پاکستان بھی شملہ معاہدے سمیت دیگر معاہدے ختم کرسکتا ہے، بھارتی جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے جس کے لیے کسی ملک کی مدد کی ضرورت نہیں۔…

بھارت کیساتھ تجارت، واہگہ بارڈر، فضائی حدود بند، پانی روکنا اعلان جنگ تصور ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد: ملک کی سول اور عسکری قیادت نے قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں بھارت سے ہر قسم کی تجارت، واہگہ بارڈر اور فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پانی روکنے کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے…

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان مخالف بھارتی سازش بے نقاب

سندھ طاس معاہدہ بین الاقوامی سطح پر ثالث شدہ اور ضمانت یافتہ معاہدہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سے روگردانی کے بین الاقوامی مضمرات ہیں۔ کیا کسی اور بھارتی بین الاقوامی ضمانت/ معاہدے کی کوئی قدر و اہمیت ہے؟ ذرائع کا کہنا ہے، سوال پیدا ہوتا ہے کہ…

پہلگام حملے کو دفاعی تجزیہ کاروں نے بھارتی فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے دفاعی تجزیہ کاروں نے پہلگام حملے کو بھارت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا۔ دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر ریٹائرڈ احمد سعید منہاس نے بھارتی میڈیا کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا فاشسٹ میڈیا بغیر…

پاکستانی معیشت کو کمزور کرنے کا ہر بھارتی حربہ ناکام ہوگا، عقیل کریم ڈھیڈی

کراچی: پہلگام، مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا کے من گھڑت اور جھوٹے پروپیگنڈے کے جواب میں پاکستان کی بزنس کمیونٹی میدان میں آگئی۔ معروف بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بھارتی فالس…

پہلگام حملہ، بھارت کا نیا ڈرامہ

ڈاکٹر عمیر ہارون بھارتی حکومت پروپیگنڈوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتی اور جھوٹ کی بنیاد پر فوائد سمیٹنا اس کا وتیرہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت کو دُنیا بھر میں جھوٹی خبروں کی سب سے بڑی فیکٹری کہا اور سمجھا جاتا ہے۔ مودی جب سے وہاں برسراقتدار…